Information

Hier werden Nachrichten über den Salafismus veröffentlicht.
Was sind Salafisten?
Hier anschauen:
http://www.youtube.com/watch?v=l5HRdwsck10
(Alle Angaben ohne Gewähr)
Diese Seite richtet sich nicht gegen Muslime und den Islam.
Diese Seite soll über den Salafismus/Islamismus/Terrorismus informieren.
Es ist wichtig über Fanatiker aufzuklären, um den Frieden und die Freiheit zu sichern.
Wir wollen in Europa mit allen Menschen friedlich zusammen leben,
egal welche Herkunft, Nationalität und Religion.


::: DOKUS :::
(Achtung: Youtube ist überschwemmt mit Videos, die salafistischen/islamistischen Einfluss besitzen.
Deshalb: Schaut euch die Accounts genau an!)

1.
[DOKU] Wie Salafisten zum Terror verleiten - 2013
https://www.youtube.com/watch?v=uM2x-vgdrKM

2.
Pulverfass Deutschland - Doku über Probleme zwischen Salafisten und Rechtsradikalen
https://www.youtube.com/watch?v=H5nOuzXJOmY

3.
Salafisten, ein finsterer Verein (heute-show)
https://www.youtube.com/watch?v=Myq48smApKs

4.
Deutsche Salafisten drangsalieren weltliche Hilfsorganisationen in Syrien | REPORT MAINZ
https://www.youtube.com/watch?v=lCext-9pu9I

5.
DIE SALAFISTEN KOMMEN
https://www.youtube.com/watch?v=uWARKJSKOP4

6.
Best of 2013 Peter Scholl Latour EZP Salafisten wird durch Saudisches Geld verbreitet!!!
https://www.youtube.com/watch?v=FmV3Z6f1BQQ

7.
Frauen im Islam
https://www.youtube.com/watch?v=mb4G6tUbkD0


8.
Gülen Bewegung
http://de.wikipedia.org/wiki/Fethullah_G%C3%BClen#Deutschland
Gefahr für Deutschland - Gülen Bewegung versucht die Unterwanderung
http://www.youtube.com/watch?v=E9Q1jS7Rw9M

9.
Islamisten oder Demokraten - Die Islamische Milli Görüs / Millî Görüş / Milli Görüş
http://www.youtube.com/watch?v=EtWjumM5G88

10.
Die türkischen Graue Wölfe (Rechtsextremismus/Islamismus)
http://www.youtube.com/watch?v=_Z9LEc4qM1I

11.
Föderation der Türkisch-Demokratischen Idealistenvereine in Deutschland
(türkisch Almanya Demokratik Ülkücü Türk Dernekleri Federasyonu, ADÜTDF; kurz auch Türk Federasyon, dt. „Türkische Föderation“)
http://de.wikipedia.org/wiki/F%C3%B6deration_der_T%C3%BCrkisch-Demokratischen_Idealistenvereine_in_Deutschland



http://de.wikipedia.org/wiki/Salafismus
http://de.wikipedia.org/wiki/Islamismus
http://de.wikipedia.org/wiki/Mill%C3%AE_G%C3%B6r%C3%BC%C5%9F

http://boxvogel.blogspot.de

::: DOKUS ENDE :::


http://salafisten-salafismus.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafisten
http://islamismus-islamisten-salafisten.blogspot.com
http://islamisten-salafisten.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://islamismus-salafismus.blogspot.com
http://islamismus2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=islamismus
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafismus2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=islamisten
https://www.google.de/#q=salafisten
http://salafisten2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=islamismus
http://islamisten2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafisten.blogspot.de
https://www.google.de/#q=salafisten
http://salafistenfacebook.blogspot.de
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafisteninyoutube.blogspot.de
https://www.google.de/#q=islamisten
http://salafismus.blogspot.de
https://www.google.de/#q=salafismus
http://salafismusinfacebook.blogspot.de
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafismusinyoutube.blogspot.de
http://scharia-strafen.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
https://www.google.de/#q=islamismus
http://quran-hoeren-karim-mp3-deutsch.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus
http://mohammed-islam-koran-quran.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
https://www.google.de/#q=islamisten
http://islam-symbol-gebet-moschee.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus
http://islam-referat-entstehung-koran.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamisten
http://scharia-in-deutschland-islam-koran.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://scharia-steinigung-scharia-gesetze.blogspot.com
http://islamisten-islamismus.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://gebetszeiten-islam-akte-islam.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
http://frauen-im-islam-koran-quran.blogspot.com
http://sehitlik-groesste-moschee-islam.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
http://frauen-unter-der-scharia-politik.blogspot.com
http://koran-online-mp3-frauen-suren.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://was-bedeutet-salafismus.blogspot.com
http://quran-download-islamway-flash.blogspot.com
http://minarett-moschee-koeln.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://kaaba-blaue-moschee.blogspot.com
http://muenchen-moschee-gebetsruf-islam.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamisten
http://koran-auf-deutsch-hoeren-pdf.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://islamismus-islamisten.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus

Übersicht für 76j4725235b235b891248jv1@googlegroups.com - 25 Benachrichtigungen in 20 Themen

Gruppe: http://groups.google.com/group/76j4725235b235b891248jv1/topics

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jul 26 10:28PM +0100  

    We Hate Israels Facebook-Pinnwand
     
    We Hate Israels Facebook-Pinnwand
     
    فی زمانہ ہم جس عہد میں جی رہے ہیں، اس میں اُمت مسلمہ پر بعض خطوں میں عسکری سے زی...
    http://www.facebook.com/WHisrael/photos/a.160831080619913.24458.160828563953498/733113753391640/?type=1
    Jul 26th 2014, 21:25
     
    ‫فی زمانہ ہم جس عہد میں جی رہے ہیں، اس میں اُمت مسلمہ پر بعض خطوں میں عسکری سے زیادہ فکری یلغار ہورہی ہے اور بعض علاقوںمیں فکری سے زیادہ عسکری یلغار ہورہی ہے۔ ملت مسلمہ کا جو طبقہ جہاں جس اعتبار سے مضبوط ہے، اس پر اس قسم کی جنگ مسلط کی جارہی ہے۔
    وطنِ عزیز پرمغرب کی شکار گاہوں میں تیار شدہ دو فکری منصوبوں کی یلغار شروع کی جاچکی ہے اور چند دنوں میں ان کا وہ طوفان آئے گا کہ الامان والحفیظ! ایک تو صوفی ازم کے نام پر مشرکانہ بدعات و جاہلانہ رسومات، غیر شرعی جھاڑ پھونک، عرس کے نام پر رسومات وخرافات بھرے میلوں کا رواج، کہ قدم قدم پر آپ کو عرس کے عنوان سے ایسے ایسے پہنچے ہوئے پیروں، فقیروں سے پالا پڑے گا کہ ایک چوک سے دوسرے چوک تک اشتہاری مہم کا خود رو مرکزی کردار بدل جائے گا۔ آپ کو سمجھ بھی نہ آئے گی کہ یا اللہ ! اس گنہگار ر قوم میں یکایک اتنے اعلیٰ پائے کی روحانی شخصیات کہاں سے وجود میں آگئیں کہ زمینی سجدہ گاہوں کے لیے ماتھے کم پڑتے جارہے ہیں۔ دوسرا فتنہ جسے'' اکبر الفتن'' کہا جانا چاہیے اور جسے فقیر نے ''عصر حاضر کا دین اکبری'' کا نام دے کر لفظی تفنن پیدا کرنے کے ساتھ اس کی معنوی فساد وتخریب کی طرف بھی اشارہ کیا ہے، وہ ''مکالمہ بین المذاہب'' کے نام پر ہونے والا عظیم فتنہ ہے جس نے پرپرزے نکال لیے ہیں اور مغرب اس پر اتنی بڑی سرمایہ کاری کر ے گا کہ یہ فائیو اسٹار ہوٹلوں اور کلب و آڈیٹوریم سے نکال کر عام محفلوں کا موضوع بن جائے گا، اور چونکہ یہ لبرل ازم کی راہ ہمورار کرنے کا دوسرا نام ہے، اس لیے تصور کیا جاسکتا ہے کہ کمزور ایمان والے مسلمان جو پہلے ہی دین کے آخری سرے پر کھڑے ہیں

    ، انہیں یہ مہم کہاں پہنچا کر چھوڑے گی۔
    آگے بڑھنے سے پہلے بطور تمہید عرض کرتا چلوں کہ مکالمہ بین المذاہب ایک ایسی شاطرانہ اختراع ہے جو بیک وقت دو دھاری چھری سے جاں بلب مسلمان کو ذبح کررہی ہے۔ ایک طرف تو وہ تمام بنی آدم کو ایک ملغوبہ نما معجون مرکبی مذہب پر لانا چاہتی ہے جس کا شرعا کوئی تصور ہی آج تک نہیں، نہ وہ عقلاً ممکن ہے، دوسری طرف وہ تمام بنی نوع آدم کو مذہب کے رہے سہے روحانی اثرات سے محروم کر کے ٹنڈ منڈ، گڑبڑ گھوٹالا جیسا نیم رنگین جانور بنا رہی ہے۔ یہ درحقیقت مکالمہ بین المذاہب ہے ہی نہیں، یہ ''مجامعہ بین المذاہب'' یا ''تلفیق بین المذاہب'' ہے جو بلا شبہ ایک ایسا نیا دین گھڑنے کے مترادف ہے جس کا کسی مذہب میں کوئی تصور ہی نہیں۔ نہ اسے کسی مذہب کے اصول قبول کرسکتے ہیں۔ لہٰذا فی الواقع یہ تحریک تمام مذاہب کے انکار کے مترادف ہے اور ایک ''نیا عالمی مذہب'' گھڑ کر ''یک قطبی عالمی حکومت'' ''یک کرنسی مالیاتی نظام'' اور ''یک جہتی سماجی اقدار'' کے اس منصوبے پر کام کررہی ہے جن کی طرف احقر ایک سے زائد مرتبہ اشارہ کرچکا ہے۔
    اب ذرا موضوع کی تحقیق کی طرف آتے ہیں۔ راقم نے عرض کیا کہ ''مکالمہ بین المذاہب'' کی پرفریب اصطلاح سے نہ تو کوئی سے دومذاہب کے درمیان معاہدہ مراد ہے، نہ مناظرہ، نہ مباہلہ، نہ تقابل وجائزہ، نہ کسی مسئلے کی افہام وتفہیم، نہ دعوت و تبلیغ، نہ ایک دوسرے سے قطع نظر یا صرف نظر کی روایت کو رواج دینا۔ اگر کوئی ایسا کہے توابلیسی تلبیس کر رہا ہے، اس سے درحقیقت مختلف مذاہب والوں کے درمیان بلکہ فی الحقیقت مسلمانوں اور یہود ونصاری کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کے نام پر توحید ورسالت کے حقیقی مفہوم کی نفی، اسلام کی جامعیت وکمال کا انکار، تبلیغ وجہاد دونوں کی بیک وقت تردید، حق میں باطل کی پیوند کاری اور بعض مواقع پر اسلام کے شعائر کی تضحیک وتوہین مراد ہے۔ سیدھے لفظوں میں یوں سمجھیے کہ اسے کسی اورمذہب کاکسی اور مذہب سے مکالمہ مقصود نہیں، صرف اور صرف مسلمان اس کا ہدف ہیں کہ وہ اپنے آپ کو یا صرف اپنے آپ کو حق پر سمجھنا چھوڑ دیں، روحِ محمدی (علی صاحبھا الصلوٰۃ والسلام) کی اس نعمت سے ہاتھ دھو بیٹھیں جس نے ابھی تک ان کا شیرازہ بکھرنے سے بچا رکھا ہے اور ایک ایسی شخصیت کے استقبال کے لیے تیار ہوجائیں جسے انسانیت کے عظیم ہمدرد اور رہنما کے طور پر تیا ر کیا جارہا ہے۔
    آپ ذرا غور فرمائیے کہ وہ مذاہب آپس میں ہم آہنگ نہیں ہوسکتے جن کی اصل شکل بھی مسخ ہوچکی ہے تو اسلام جو اپنی اصل شکل میں محفوظ ہے، کسی منسوخ یا ممسوخ مذہب سے کیسے ہم آہنگ ہوسکتا ہے؟ وہ حق ہی کیا ہوا جو باطل سے حسن سلوک،خندہ پیشانی اور معاہدوں کے احترام کے بجائے ان کی خاطر اپنے کسی برحق موقف سے دستبردار ہوجائے اور مدارات اور مراسات سے اتر کر مداہنت قبول کرلے۔
    مکالمہ بین المذاہب ایسی دجل بھری اصطلاح ہے جس کی آڑ میں ایک ایسے عالمی مذہب کی بنیادیں رکھی جارہی ہیں جو نہ الہامی ہے نہ روحانی۔ نہ وہ عقلاً و نقلاً ممکن ہے۔ اس نکتے کو سمجھنے کے لیے یہ عاجز قارئین کی توجہ چاہے گا۔ آج کی مذہبی دنیا کا آفاقی جائزہ لیا جائے تو دنیا کے الہامی مذاہب میں کسی قسم کی ہم آہنگی نہیں، نہ دور دور تک اس کا کوئی امکان ہے تو غیرالہامی مذاہب میں ایسا کیسے ممکن ہوگا جو سرے سے کسی ماوراء الطبیعاتی بنیادہی سے محروم ہیں۔ مثلاً آپ دیکھیے! یہودیت کے ہاں عیسائیت کی کوئی حقیقت نہیں، جبکہ عیسائی یہودیت کو قصہ پارینہ سے زیادہ کوئی درجہ نہیں دیتے۔
    جو لوگ خلوص نیت سے کسی قسم کی بین المذاہب ہم آہنگی چاہتے ہیں یا اسے ممکن سجھتے ہیں، انہیں چاہیے کہ پہلے ان دو مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کے جملہ مفاہیم میں سے کسی کو بھی بروئے کار لانے کی کوشش کر دیکھیں۔ان دونوںمذاہب کے پیروکاروں نے ماضی میں بھی ایک دوسرے پر بے تحاشا ظلم کیے ہیں اور مستقبل میں بھی ''مسیحائے منتظر'' کے قطعا متضاد مفہوم کا قائل ہونے کی وجہ سے ان میں زبردست عالمی جنگ کا امکان موجود ہے۔ اس وقت مادی ترقی، سرمایہ، وسائل، افراد وغیرہ کے لحاظ سے یہ دنیا کے بڑے دو مذہبی گروہ ہیں۔ اگر ان میں باہمی ہم آہنگی کی بیل منڈھے چڑھ جائے تو پھر دوسرے مذاہب کی اصلاح یعنی ان کو قریب لانے اور امن کی آشا پروان چڑھانے کی کوشش کی جائے۔یہ کیا مشق ستم ہے کہ چند ایسے لوگ ہمارے یہاں ایرکنڈیشنڈہالوں میں جمع ہوکر دنیا بھر کے مذاہب کو نیا رخ دینے کی بات کرتے ہیں جن کی اپنے گھر میں کوئی حیثیت نہیں وہ اپنی کوئی حیثیت سمجھتے ہیں تو انہیں مغرب کے باحیثیت لوگوں سے بات کرنی چاہیے۔ یہاں بیٹھ کر دانش وری بگھارنے سے کیا حاصل ہے؟‬
     
     
     
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/RtNq9K

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jul 26 10:28PM +0100  

    We Hate Israels Facebook-Pinnwand
     
    We Hate Israels Facebook-Pinnwand
     
    مسلمانوں کی عید آرہی ہے اور فلسطینی اپنے بچوں کی لاشیں دفن کرنے، ان کے اعضاء ملب...
    http://www.facebook.com/WHisrael/posts/733111356725213
    Jul 26th 2014, 21:18
     
    ‫مسلمانوں کی عید آرہی ہے اور فلسطینی اپنے بچوں کی لاشیں دفن کرنے، ان کے اعضاء ملبے کے ڈھیر سے نکالنے، ان کے لیے کفن کا بندوبست کرنے میں مصروف ہیں۔ اسرائیل نے اس وقت تک بمباری جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے جب تک فلسطینی علاقے خالی کرکے نہیں جائیں گے اور فلسطینی کہیں جا نہیں سکتے، اس لیے اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب تک کوئی ایک فلسطینی زندہ ہے، اسرائیل کی طرف سے بمباری جاری رہے گی۔ اس بمباری کو یو این اور بین الاقوامی طاقتیں نہیں روکیں گی۔ برطانوی وزیراعظم نے صاف کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے، یہ بات اس نے اسرائیلی حملوں کی حمایت کے طور پر کہی ہے۔ اقوام متحدہ کو اب تک وہاں دو فریقوں کی لڑائی نظر آتی ہے۔ اس کو یقین نہیں آیا کہ یہ ایک یک طرفہ کارروائی ہے جس میں 200 سے زائد فلسطینی مارے جاچکے ہیں، جبکہ اسرائیل میں کسی کی نیند بھی خراب نہیں ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری فلسطین کے حوالے سے روایتی مذاق جاری رکھے گی، یہ ظلم بظاہر تھمنے والا نہیں۔ رہے اسلامی ممالک تو ان کو فلسطینیوں کی مدد کرنے کا راستہ نظر نہیں آتا، وہ مخلص تو ہیں، لیکن طریقہ نہیں آتا ان کو، اس لیے معذور ہیں۔
    فلسطینیوں کی فوری ضرورت کیا ہے؟ یہ لکھ دیتے ہیں کہ اگر کسی صاحب توفیق سے ہوسکے تو ان کے ساتھ مدد کرسکے:
    (1) کفن کے کپڑے وافر مقدار میں، ہر سائز کے، اگر مختلف سائز کے مطابق بناکر بھیج دیے جائیں تو فلسطینیوں پر زیادہ احسان ہوگا، کیونک

    ہ بمباری جاری ہے، شہدا زیادہ ہیں، کفنانے دفنانے میں فلسطینیوں کا سارا وقت لگ رہا ہے۔
    (2) چھوٹے بچوں کے کفن زیادہ مقدار میں جلدی چاہییں۔
    (3) روئی کے گولے جن سے ان بچوں کے لیے عارضی سر بناکر لگادیے جاتے ہیں جن کے سر بمباری سے اُڑ چکے ہیں۔ ان کی مائوں کی خواہش ہے کہ ان کے سر اور چہرے پر آخری بوسہ دیں۔
    (4) کپڑے کے تھیلے جن میں شہداء کے جسموں کے ٹکڑے جمع کرکے ان کو دفنایا جائے۔
    (5) قبر میں کھودنے کے آلات۔
    (6) ملبے سے لاشیں اور زخمی نکالنے کے لیے رضاکار۔
    (7) قبریں کھودنے اور شہداء کو دفنانے کے لیے رضاکار۔ یہ کام فلسطینی اب تک خود کررہے تھے، لیکن جب وہ ایک ایک کرکے جارہے ہیں تو ان کو دفنانے کی ذمہ داری دوسرے مسلمانوں پر ہوگی، کم از کم ان کو دفنانے کا کام تو مسلمان کریں۔
    (8) ان کے وہ زخمی جو ہسپتالوں میں پڑے ہوتے ہیں، اگر ہسپتالوں کو مسمار نہیں کہا گیا تو ان کے لیے دوائیں۔
    (9) ان رضاکاروں کے لیے سحری اور افطاری کا بندوبست جن کا کام صبح سے شام تک لاشیں اُٹھانا، قبریں کھودنا اور شہداء کی تدفین ہے۔
    یہ چیزیں فلسطینیوں کی فوری ضرورت ہیں۔ کسی کی توفیق ہو تو چند دن ہیں، تعاون کرے، چند دن کے بعد شاید ان چیزوں کی ضرورت نہ رہے، ایسا نہ ہو کہ خدانخواستہ فلسطین رہے نہ اس کے بہادر فرزند۔ پھر شاید فلسطین کے لیے ایک اجتماعی فاتحہ خوانی ہو جس کے لیے اُمت مسلم مجلس لگاکر بیٹھی ہوئی ہے۔ دعائے مغفرت کرنے میں یہ اُمت بخل سے کام نہیں لے گی۔‬
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/RtNq9K

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jul 26 10:28PM +0100  

    We Hate Israels Facebook-Pinnwand
     
    We Hate Israels Facebook-Pinnwand
     
    Zarb E Azab ki himayat Kon KoN Ker rahay hn...
    1.America
    2.Barania UK.
    3.India
    4...
    http://www.facebook.com/WHisrael/posts/733107770058905
    Jul 26th 2014, 21:05
     
    Zarb E Azab ki himayat Kon KoN Ker rahay hn...
    1.America
    2.Barania UK.
    3.India
    4.Iran
    5.Farance
    6.China
    ...........................................
    Aid Kon Kon day Raha hy
    1.America
    2.UK
    3.Farance
    ..........................................
    Aslaha Kon Kon day raha hy
    1.America
    2.UK
    ..........................................
    Dua Kon Kon day rahy hn
    1.America
    2.India
    3.bartania UK
    4.tamam Kafir or munafiq taqteeeen..
    ............................................
    To Ap Faisla Karen Nabi Pak s.a.w nay en sab uper wali Taqtoon se JIHAD ka hukam dia h...
    Aor Nabi Pak s.a.w Nay zarb E Azab talwaar se bacho or aorato ko Qatal karnay se mana farmaya
    Kia ye Khulla tazad naheeee
    Kia ye sab Mery Nabi ki Gustakhi nahee
    Kia ye Sab Nabi Pak s.a.w k Hukam ki behurmati nahe
    Zara Socho khuda k liay
    Zara parkho khuda k liay...
    Muhammad Okasha,
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/RtNq9K

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jul 26 10:10PM +0100  

    Khilafah in Universes Facebook-Pinnwand
     
    Khilafah in Universes Facebook-Pinnwand
     
    The Prophet (saw) said: "Indeed in the body there is a clump of flesh, if it bec...
    http://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=728179460574824&id=284420894950685
    Jul 20th 2014, 17:31
     
    The Prophet (saw) said: "Indeed in the body there is a clump of flesh, if it becomes good, the whole body becomes good, and if it goes bad, the whole body goes bad. Indeed it is the heart -Sahih Al-Bukhari, vol. 1 pp. 44, no. 49 and Sahih Muslim, vol. 3, p. 840, no. 3882
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/qg35vP

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jul 26 10:10PM +0100  

    Khilafah in Universes Facebook-Pinnwand
     
    Khilafah in Universes Facebook-Pinnwand
     
    Do not forget to Seek Laylatul Qadr [night of Al-Qadr (Decree)] in the nights of...
    http://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=728031727256264&id=284420894950685
    Jul 20th 2014, 11:41
     
    Do not forget to Seek Laylatul Qadr [night of Al-Qadr (Decree)] in the nights of Ramadan 21, 23, 25, 27, 29 because this 1 nights is better than a 1000 Months (83 years 4 months).
    --
    لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ

    The night of Al-Qadr (Decree) is better than a thousand months (i.e. worshiping Allah in that night is better than worshiping Him a thousand months, (i.e. 83 years and 4 months).

    ۔

    [Al-Quran, Surat Al-Qadr 97, Verse 3, Part 30]
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/qg35vP

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jul 26 10:10PM +0100  

    Khilafah in Universes Facebook-Pinnwand
     
    Khilafah in Universes Facebook-Pinnwand
     
    Ya Allah, if tonight there is hatred in our hearts, change it to love. If our he...
    http://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=728683950524375&id=284420894950685
    Jul 21st 2014, 17:49
     
    Ya Allah, if tonight there is hatred in our hearts, change it to love. If our hearts are dirty make them clean. If our hearts got hurt, heal them. Ya Allah, please see our tears. Change the sorrow of Muslim Ummah into happiness. Reserve your mercy for us Your servants, who love you so much. Forgive our sins Allah. Please forgive us. Aameen
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/qg35vP

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jul 26 10:10PM +0100  

    Khilafah in Universes Facebook-Pinnwand
     
    Khilafah in Universes Facebook-Pinnwand
     
    Nonstop Israeli jet, tank and naval attacks targeting homes and a hospital kille...
    http://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=728699930522777&id=284420894950685
    Jul 21st 2014, 18:29
     
    Nonstop Israeli jet, tank and naval attacks targeting homes and a hospital killed at least 31 people in Gaza today, bringing the death toll in a two-week-long assault on the besieged strip to 548.

    In the latest bloodshed, tank-shelling on a hospital in Deir al-Balah in central Gaza killed four people, and a family of nine was killed in the southern city of Rafah, seven of them children, #GAZABLEEDING
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/qg35vP