Information

Hier werden Nachrichten über den Salafismus veröffentlicht.
Was sind Salafisten?
Hier anschauen:
http://www.youtube.com/watch?v=l5HRdwsck10
(Alle Angaben ohne Gewähr)
Diese Seite richtet sich nicht gegen Muslime und den Islam.
Diese Seite soll über den Salafismus/Islamismus/Terrorismus informieren.
Es ist wichtig über Fanatiker aufzuklären, um den Frieden und die Freiheit zu sichern.
Wir wollen in Europa mit allen Menschen friedlich zusammen leben,
egal welche Herkunft, Nationalität und Religion.


::: DOKUS :::
(Achtung: Youtube ist überschwemmt mit Videos, die salafistischen/islamistischen Einfluss besitzen.
Deshalb: Schaut euch die Accounts genau an!)

1.
[DOKU] Wie Salafisten zum Terror verleiten - 2013
https://www.youtube.com/watch?v=uM2x-vgdrKM

2.
Pulverfass Deutschland - Doku über Probleme zwischen Salafisten und Rechtsradikalen
https://www.youtube.com/watch?v=H5nOuzXJOmY

3.
Salafisten, ein finsterer Verein (heute-show)
https://www.youtube.com/watch?v=Myq48smApKs

4.
Deutsche Salafisten drangsalieren weltliche Hilfsorganisationen in Syrien | REPORT MAINZ
https://www.youtube.com/watch?v=lCext-9pu9I

5.
DIE SALAFISTEN KOMMEN
https://www.youtube.com/watch?v=uWARKJSKOP4

6.
Best of 2013 Peter Scholl Latour EZP Salafisten wird durch Saudisches Geld verbreitet!!!
https://www.youtube.com/watch?v=FmV3Z6f1BQQ

7.
Frauen im Islam
https://www.youtube.com/watch?v=mb4G6tUbkD0


8.
Gülen Bewegung
http://de.wikipedia.org/wiki/Fethullah_G%C3%BClen#Deutschland
Gefahr für Deutschland - Gülen Bewegung versucht die Unterwanderung
http://www.youtube.com/watch?v=E9Q1jS7Rw9M

9.
Islamisten oder Demokraten - Die Islamische Milli Görüs / Millî Görüş / Milli Görüş
http://www.youtube.com/watch?v=EtWjumM5G88

10.
Die türkischen Graue Wölfe (Rechtsextremismus/Islamismus)
http://www.youtube.com/watch?v=_Z9LEc4qM1I

11.
Föderation der Türkisch-Demokratischen Idealistenvereine in Deutschland
(türkisch Almanya Demokratik Ülkücü Türk Dernekleri Federasyonu, ADÜTDF; kurz auch Türk Federasyon, dt. „Türkische Föderation“)
http://de.wikipedia.org/wiki/F%C3%B6deration_der_T%C3%BCrkisch-Demokratischen_Idealistenvereine_in_Deutschland



http://de.wikipedia.org/wiki/Salafismus
http://de.wikipedia.org/wiki/Islamismus
http://de.wikipedia.org/wiki/Mill%C3%AE_G%C3%B6r%C3%BC%C5%9F

http://boxvogel.blogspot.de

::: DOKUS ENDE :::


http://salafisten-salafismus.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafisten
http://islamismus-islamisten-salafisten.blogspot.com
http://islamisten-salafisten.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://islamismus-salafismus.blogspot.com
http://islamismus2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=islamismus
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafismus2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=islamisten
https://www.google.de/#q=salafisten
http://salafisten2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=islamismus
http://islamisten2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafisten.blogspot.de
https://www.google.de/#q=salafisten
http://salafistenfacebook.blogspot.de
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafisteninyoutube.blogspot.de
https://www.google.de/#q=islamisten
http://salafismus.blogspot.de
https://www.google.de/#q=salafismus
http://salafismusinfacebook.blogspot.de
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafismusinyoutube.blogspot.de
http://scharia-strafen.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
https://www.google.de/#q=islamismus
http://quran-hoeren-karim-mp3-deutsch.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus
http://mohammed-islam-koran-quran.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
https://www.google.de/#q=islamisten
http://islam-symbol-gebet-moschee.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus
http://islam-referat-entstehung-koran.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamisten
http://scharia-in-deutschland-islam-koran.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://scharia-steinigung-scharia-gesetze.blogspot.com
http://islamisten-islamismus.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://gebetszeiten-islam-akte-islam.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
http://frauen-im-islam-koran-quran.blogspot.com
http://sehitlik-groesste-moschee-islam.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
http://frauen-unter-der-scharia-politik.blogspot.com
http://koran-online-mp3-frauen-suren.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://was-bedeutet-salafismus.blogspot.com
http://quran-download-islamway-flash.blogspot.com
http://minarett-moschee-koeln.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://kaaba-blaue-moschee.blogspot.com
http://muenchen-moschee-gebetsruf-islam.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamisten
http://koran-auf-deutsch-hoeren-pdf.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://islamismus-islamisten.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus

Übersicht für 76j4725235b235b891248jv1@googlegroups.com - 25 Nachrichten in 20 Themen

Gruppe: http://groups.google.com/group/76j4725235b235b891248jv1/topics

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:13PM  

    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    جمعہ كے روز دوران خطبہ خاموش رہنے اور كلام كرنے كا حكم
    arenzh
    ميں نماز جمعہ كى ا...
    http://www.facebook.com/understandislaam/posts/665054190220007
    Jan 16th 2014, 17:16
     
    ‫جمعہ كے روز دوران خطبہ خاموش رہنے اور كلام كرنے كا حكم
    arenzh
    ميں نماز جمعہ كى ادائيگى كے ليے گيا، ليكن جب بھى كوئى نماز مسجد ميں آيا اس نے سلام كيا اور نمازيوں نے سلام كا جواب ديا، بلكہ جو شخص قرآن مجيد كى تلاوت كر رہا تھا اس نے بھى سلام كا جواب ديا، اور جب خطبہ شروع ہوا تو بعد ميں آنے والے نمازى نے سلام كيا اور خطيب نے آہستہ سے اس كا جواب ديا، كيا ايسا كرنا جائز ہے ؟

    الحمد للہ :

    دوران خطبہ آنے والے شخص كو خاموش رہا چاہيے، اور كسى دوسرے كے ساتھ كلام كرنا جائز نہيں، حتى كہ كسى شخص كو خاموش كرانے كے ليے بھى كلام نہيں كى جا سكتى، جو شخص بھى ايسا كرتا ہے، اس نے لغو اور فضول كام كيا، اور جس شخص نے فضول اور لغو كام كيا اس كا جمعہ ہى نہيں ہوا.

    ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

    " جمعہ كے روز خطيب كے خطبہ كے دوران اگر آپ نے اپنے ساتھى خاموش ہونے كا كہا تو آپ نے لغو اور فضول كام كيا "

    صحيح بخارى حديث نمبر ( 892 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 851 ).

    اور اسى طرح شرعى سوال كا جواب دينا بھى ممنوع ہے، چہ جائيكہ كسى دنياوى امور ميں كلام كى جائے.

    ابو درداء رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ:

    " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم منبر پر تشريف لے گئے اور لوگوں كو خطاب كرنے لگے، اور آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے ايك آيت تلاوت كى اور ميرے پہلو ميں ابى بن كعب رضى اللہ تعالى عنہ بيٹھے ہوئے تھے، ميں نے انہيں كہا:

    اے ابى ذرا يہ تو بتاؤ كہ يہ آيت كب نازل ہوئى تھى ؟

    تو ابى رضى اللہ تعالى نے ميرے ساتھ بات كرنے سے انكار كر ديا، ميں نے پھر ان سے دريافت كيا تو انہوں نے مجھ سے بات نہ كى، حتى كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم منبر سے نيچے اتر آئے تو ابى بن كعب رضى اللہ تعالى عنہ مجھ سے كہنے لگے:

    آپ كو اس جمعہ سے كچھ حاصل نہيں ہوا سوائے اس كے جو آپ نے لغو كام كيا ہے، اور جب رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نماز جمعہ سے فارغ ہو چكے تو ميں نے آكر انہيں يہ سب كچھ بتايا تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم فرمانے لگے:

    " ابى بن كعب نے سچ كہا ہے، جب تم اپنے امام كو خطبہ ديتے ہوئے سنو تو اس كے خطبہ سے فارغ ہو نے تك خاموشى اختيار كرو"

    سنن ابن ماجہ حديث نمبر ( 1111 ) مسند احمد حديث نمبر ( 20780 ) بوصيرى اور علامہ البانى رحمہ اللہ تعالى نے تمام المنۃ صفحہ نمبر ( 338 ) ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.

    يہ حديث جمعہ كے روز امام كے خطبہ كے دوران خاموش رہنے، اور كلام كرنے كى حرمت پر دلالت كرتى ہے.

    ابن عبد البر رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:

    ہر علاقے كے فقھاء ميں خطبہ سننے والے كے ليے دوران خطبہ خاموش رہنے كے وجوب ميں كوئى اختلاف نہيں.

    ديكھيں: الاستذكار ( 5 / 43 ).

    بعض نے شذوذ اختيار كرتے ہوئے وجوب كى مخالفت كى ہے، اور ان كے پاس اس كى كوئى دليل نہيں.

    خطبہ ميں خاموش رہنے كے حكم كے متعلق ابن رشد رحمہ اللہ تعالى كا كہنا ہے:

    " اور جو اسے واجب قرار نہيں ديتا، ميرے علم ميں تو ان كا كوئى شبہ نہيں، صرف اتنا ہے كہ ان كے خيال ميں مندرجہ ذيل فرمان بارى تعالى ميں دليل خطاب معارض ہو:

    ﴿اور جب قرآن مجيد كى تلاوت كى جائے تو تم اسے سنو اور خاموش رہو﴾.

    يعنى قرآن كے علاوہ كسى ميں خاموش رہنا واجب نہيں، اور اس قول ميں ضعف ہے, واللہ اعلم.

    اور معلوم يہ ہوتا ہے كہ ان تك يہ حديث نہيں پہنچى ہو گى. اھـ

    ديكھيں: بدايۃالمجتھد ( 1 / 389 ).

    ضرورت يا مصلحت كى خاطر اس سے نمازيوں كا امام كے ساتھ اور امام كا نمازيوں كے ساتھ كلام كرنا استنثنى ہے.

    انس بن مالك رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ:

    " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے دور ميں لوگ قحط سالى كا شكار ہو گئے، ايك روز جمعہ كے دن نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم خطبہ جمعہ ارشاد فرما رہے تھے كہ ايك اعرابى شخص كھڑا ہو كر كہنے لگا:

    اے اللہ تعالى كے رسول مال و جانور ہلاك ہو رہے ہيں، اور بچے بھوكے ہيں، اللہ تعالى سے ہمارے ليے دعاء فرمائيں، تو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ہاتھ بلند كيے....

    اس دن بارش ہوئى اور اس كے دوسرے اور تيسرے دن اور چوتھے دن حتى كہ اگلے جمعہ تك بارش ہوتى رہى، اور وہى يا كوئى اور اعرابى كھڑا ہو كر كہنے لگا:

    اے اللہ تعالى كے رسول صلى اللہ عليہ وسلم گھر منہدم ہو رہے ہيں، اور مال غرق ہونے لگا ہے، اللہ تعالى سے ہمارے ليے دعا فرمائيں، تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ہاتھ بلند فرمائے...

    صحيح بخارى حديث نمبر ( 891 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 897 ).

    جابر بن عبد اللہ رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ:

    " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم خطبہ جمعہ ارشاد فرما رہے تھے كہ ايك شخص آيا اور بيٹھ گيا تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: اے فلان كيا تم نے نماز ( تحيۃ المسجد ) ادا كى ہے ؟

    تو اس نے نفى ميں جواب ديا، رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: اٹھ كر دو ركعت ادا كرو"

    صحيح بخارى حديث نمبر ( 888 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 875 ).

    اس طرح كى احاديث سے جس نے نمازيوں كا آپس ميں كلام كرنے اور خاموش نہ رہنے پر استدلال يا ہے اس كا استدلال صحيح نہيں.

    ابن قدامہ رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:

    " اور انہوں نے جو اس سے حجت پكڑى ہے: احتمال ہے كہ يہ امام كے ساتھ كلام كرنے والے كے ساتھ خاص ہو، يا پھر جس سے امام كلام كرے؛ كيونكہ اس سے خطبہ سننے ميں كوئى خلل پيدا نہيں ہوتا، اس ليے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے سوال كيا تھا:

    " كيا تم نے نماز پڑھى ہے ؟ " تو اس شخص نے جواب ديا.

    اور دوران خطبہ عثمان رضى اللہ تعالى كے آنے پر عمر رضى اللہ تعالى عنہ نے ان سے دريافت كيا تو انہوں نے جواب ديا.

    تو سب احاديث ميں جمع اور موافقت كرتے ہوئے اس پرمحمول متعين ہوا، اور كسى غير كا اس پر قياس صحيح نہيں، كيونكہ امام كى دوران خطبہ كلام نہيں ہوتى، كسى دوسرے كے خلاف " اھـ

    ديكھيں: المغنى ( 2 / 85 ).

    اور رہا مسئلہ چھينك والے اور سلام كا دوران خطبہ جواب دينا، تو اس ميں اہل علم كا اختلاف ہے.

    امام ترمذى رحمہ اللہ تعالى " سنن ترمذى " ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ كى حديث: " جب تو نے اپنے ساتھ كو خاموش ہونے كا كہا ..... "

    ذكركرنے كے بعد كہتے ہيں:

    چھينك اور سلام كا جواب دينے ميں اختلاف كيا ہے، بعض اہل علم نے خطيب كے دوران خطبہ چھينك والے اور سلام كا جواب دينے كى رخصت دى ہے، امام احمد، اسحاق رحمہما اللہ قول يہى ہے.

    اور تابعين وغيرہ ميں بعض اہل علم نے اسے ناپسند كيا ہے، امام شافعى رحمہ اللہ كا قول يہى ہے. اھـ

    مستقل فتوى كميٹى كے فتاوى جات ميں ہے:

    " علماء كرام كے صحيح قول كے مطابق دوران خطبہ چھينكنے والے اور سلام كا جواب دينا جائز نہيں، ان دونوں سے كلام ہوئى ہے، اور حديث كے عموم كے مطابق دوران خطبہ كلام ممنوع ہے" اھـ

    ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 8 / 242 ).

    اور ايك دوسرے فتوى ميں ہے:

    " جمعہ كے روز دوران خطبہ آنے والا شخص جب خطبہ سن رہا ہو تو اس كے ليے سلام كى ابتدا كرنى جائز نہيں، اور دوران خطبہ مسجد ميں بيٹھے ہوئے افراد كے ليے بھى سلام كا جواب دينا جائز نہيں" اھـ

    ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 8 / 243 ).

    اور ايك دوسرے فتوى ميں ہے:

    جب خطيب جمعہ كا خطبہ دے رہا ہو تو دوران خطبہ كلام كرنا جائز نہيں، ليكن كسى سبب كى بنا پر اگر كسى شخص سے خطيب مخاطب ہو تو وہ كلام كر سكتا ہے " اھـ

    ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 8 / 244 ).

    شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:

    " دوران خطبہ سلام كرنا حرام ہے، اس ليے دوران خطبہ مسجد ميں آنے والے شخص كے ليے سلام كرنا جائز نہيں ہے، اور سلام كا جواب دينا بھى حرام ہے " اھـ

    ديكھيں: فتاوى ابن عثيمين ( 16 / 100 ).

    اور شيخ البانى رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:

    " اگر كوئى قائل يہ كہے: " خاموش رہو" يہ لغوى طور پر تو لغو اور فضول شمار نہيں ہو گا، كيونہ يہ امر بالمعروف اور نہى عن المنكر ميں شامل ہوتا ہے، ليكن اس كے باوجود نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اسے لغو اور ناجائز قرار ديا، يہ اہم كى ترجيح كے ليے ہے، وہ يہ كہ خطبہ كے ليے خاموشى اختيار كى جائے يہ دوران خطبہ امر بالمعروف سے زيادہ اہم ہے.

    اور اگر معاملہ ايسا ہى ہے تو پھر جو چيز بھى امر بالمعروف كے مرتبہ ميں ہو اس كا حكم بھى امر بالمعروف والا ہى ہو گا، اور اگر وہ چيز رتبہ ميں اس سے كم ہو تو وہ كيسے ؟

    اس ميں كوئى شك نہيں كہ يہ بالاولى اور زيادہ ممانعت كے لائق ہو گى اور شرعا يہ لغو اور فضول ہے.

    ديكھيں: الاجوبۃ النافعۃ صفحہ ( 45 ).

    خلاصہ يہ ہوا كہ:

    خطبہ جمعہ ميں حاضر ہونے والے شخص پر امام كا خطبہ سننا اور خاموش رہنا واجب ہے، اس كے ليے دوران خطبہ كلام كرنا جائز نہيں، ليكن جو شرعى دليل ميں خطيب كے ساتھ كلام كرنا استثنناء ہے يا امام كى كلام كا جواب دينا، يا جس كى ضرورت پيش آجائے، مثلا كسى اندھے كو گرنے سے بچانا وغيرہ.

    سلام كرنا اور سلام كا جواب دينا بھى اسى ممانعت ميں شامل ہے، كيونكہ امام كے ساتھ بھى اس كلام كى اجازت ہے جس ميں كوئى مصلحت يا ضرورت ہو، اور سلام كرنا اور اس كا جواب دينا اس ميں شامل نہيں.

    شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:

    " امام كے ليے بغير كسى مصلحت كے مقتدى سے كلام كرنا جائز نہيں لہذا مصلحت كا نماز وغيرہ جس كے متعلق كلام كرنا بہتر ہو كا ہونا ضرورى ہے، ليكن اگر امام بغير كسى مصلحت كے كلام كرتا ہے تو يہ جائز نہيں.

    اور اگر كسى ضرورت اور حاجت كى بنا پر ہو يہ بالاولى جائز ہے، ضرورت ميں يہ ہے كہ دوران خطبہ سامع پر كسى جملہ كا معنى مخفى رہ جائے تو وہ سوال كر سكتا ہے، اور يہ بھى ضرورت ميں شامل ہے كہ: امام اور خطيب كسى آيت ميں غلطى كر رہا ہے جس سے معنى بدل جائے، مثلا آيت كا كچھ حصہ ہى رہ جائے وغير تو مقتدى اس كى تصحيح كر سكتا ہے.

    اور مصلحت حاجت اور ضرورت كے علاوہ ہے، مثلا لاؤڈ سپيكر كى آواز خراب ہو جائے تو امام بول كر سپيكر صحيح كرنے والے كو مخاطب كر سكتا ہے، كہ لاؤڈ سپيكر كو ديكھيں كيا خرابى پيدا ہوئى ہے " اھـ

    ديكھيں: الشرح الممتع ( 5 / 140 ).

    واللہ اعلم .‬
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/nWF8Wm

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:13PM  

    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    ♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!!♥♥♥!!♥♥♥!
    اللَّهُـــــــ...
    http://www.facebook.com/photo.php?fbid=665053210220105&set=a.407494322642663.92801.407131089345653&type=1
    Jan 16th 2014, 17:14
     
    ‫♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!!♥♥♥!!♥♥♥!
    اللَّهُــــــــمّے صَــــــلٌ علَےَ سيدنــــــــا مُحمَّــــــــدْ •°´¯´°• و علَےَ آل سيدنـــــــــا مُحمَّــــــــدْ •° ´¯´°•كما صَــــــلٌيت علَےَ سيدنــــــــا إِبْــــــرَاهِيــــــــمَ •°´¯´° و علَےَ آل سيدنــــــــا إِبْرَاهِيــــــــمَ •°´¯´°• وبـــــــــــارك علَےَ سيدنــــــامُحمَّــــــــدْ •°´¯´°• و علَے آل سيدنــــــا مُحمَّــــــــدْ •°´¯´°• كما بـــــــاركت علَےَ سيدناإِبْرَاهِيــــــمَ•°´¯´°• و... علَےَ آل سيدنا إِبْرَاهِيم•°´¯´°• فى الْعَالَمِين إِنَّـــــك حَمِيــــدٌ مَجِيـــــــــــدٌ
    ♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥! ♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!♥♥♥!!♥♥♥!‬
     
     
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/nWF8Wm

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:13PM  

    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھنے کا وقت کونساہے
     
    الحمد للہ
    جمعہ کے دن یا جمعۃ کی ر...
    http://www.facebook.com/photo.php?fbid=665053956886697&set=a.407494322642663.92801.407131089345653&type=1
    Jan 16th 2014, 17:19
     
    ‫جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھنے کا وقت کونساہے

    الحمد للہ
    جمعہ کے دن یا جمعۃ کی رات میں سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح احادیث وارد ہیں جن میں سےکچھ کا ذکرذیل میں کیا جاتا ہے :

    ا - ابوسعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

    ( جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہوجاتی ہے ) سنن دارمی ( 3407 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع ( 6471 ) میں اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے ۔

    ب – فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :

    ( جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اسے کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے ) مستدرک الحاکم ( 2 / 399 ) بیھقی ( 3 / 249 ) اس حدیث کے متعلق حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی " تخریج الاذکار " میں کہتے ہیں کہ یہ حدیث حسن ہے ، اور ان کا کہنا ہے کہ سورۃ الکھف کے بارہ میں سب سےقوی یہی حديث ہے ۔ دیکھیں " فیض القدیر " ( 6 / 198 ) اور علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع ( 6470 ) میں اسے صحیح قرار دیا ہے ۔

    ج - ابن عمررضی اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

    جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے قدموں کے نیچے سے لیکر آسمان تک نور پیدا ہوتا ہے جو قیامت کے دن اس کے لیے روشن ہوگا اور اس دونوں جمعوں کے درمیان والے گناہ معاف کردیۓ جاتے ہیں ۔

    منذری کا کہنا ہے کہ : ابوبکر بن مردویہ نے اسے تفسیر میں روایت کیا ہے جس کی سند میں کوئ حرج نہیں ، لاباس بہ کہا ہے ۔ الترغیب والترھیب ( 1 / 298 ) ۔

    سورۃ الکھف جمعہ کی رات یا پھر جمعہ کے دن پڑھنی چاہیے ، جمعہ کی رات جمعرات کومغرب سے شروع ہوتی اور جمعہ کا دن غروب شمس کے وقت ختم ہوجاتا ہے ، تو اس بناپر سورۃ الکھف پڑھنے کا وقت جمعرات والے دن غروب شمس سے جمعہ والے دن غروب شمس تک ہوگا ۔

    مناوی رحمہ اللہ تعالی کا کہنا ہے کہ :

    حافظ ابن حجررحمہ اللہ تعالی نے اپنی کتاب " امالیہ " میں کہا ہے کہ : کچھ روایا ت میں اسی طرح ہے کہ یوم الجمعۃ اور کچھ روایات میں لیلۃ الجمعۃ کے الفاظ ہیں، اور ان میں جمع اس طرح ممکن ہے کہ اس سے مراد یہ لیا جاۓ کہ دن اس کی رات کے ساتھ اور رات اپنے دن کے ساتھ ، ( یعنی یوم الجمعۃ کا معنی دن اوررات اورلیلۃ الجمعۃ کا معنی یہ ہوگا کہ رات اور دن ) فیض القدیر( 6 / 199 )۔

    اور مناوی رحمہ اللہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ :

    جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھنی مندوب ہے اورجیسا کہ امام شافعی رحمہ اللہ تعالی سے یہ منصوص ہے کہ جمعہ کی رات بھی پڑھی جاسکتی ہے ۔ دیکھیں فیض القدیر ( 6 / 198 ) ۔

    جمعہ کے دن سورۃ آل عمران کی تلاوت کرنے کے متعلق جتنی بھی احادیث وارد ہیں ان میں کوئ ایک بھی صحیح نہیں بلکہ یا تووہ ضعیف اور یاپھر موضوع ہیں ۔

    ابن عباس رضی اللہ تعالی عنھما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

    ( جمعہ کے دن جس نے بھی سورۃ آل عمران پڑھی اس پر اللہ تعالی اوراسکے فرشتے غروب شمس تک رحمتیں بھیجتے ہیں ) ۔ اسے طبرانی نے المعجم الاوسط ( 6 / 191 ) اور معجم الکبیر ( 11 / 48 ) میں روایت کیا ہے ۔

    یہ حدیث بہت ہی زیادہ ضعیف یا پھر موضوع ہے ۔

    اس کے متعلق ھیثمی کا کہنا ہے کہ : اسے طبرانی نےالمعجم الاوسط اور معجم الکبیرمیں روایت کیا ہے اس کی سند میں طلحۃ بن زید الرقی ضعیف ہے ۔ مجمع الزوائد ( 2 / 168 )

    اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں کہ : طلحۃ ضعیف جدا ہے بلکہ امام احمد اور ابوداود رحمہما اللہ نے تواس کی طرف وضع کی نسبت کی ہے ۔ فیض القدیر ( 6 / 199 ) ۔

    اورشیخ علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کوموضوع قرار دیا ہے دیکھیں ضعیف الجامع حدیث نمبر ( 5759 ) ۔

    اور ایسے ہی اس ( سورۃ آل عمران ) کے بارہ میں تمیمی رحمہ اللہ تعالی نے " الترغیب " میں یہ حدیث روایت کی ہے :

    ( جس نے جمعہ کی رات سورۃ آل عمران پڑھی اسے اتنا اجر ملے گا جتنا کہ بیداء یعنی ساتویں زمین اور عروب یعنی ساتویں آسمان کے درمیان فاصلہ ہے ) اس حدیث کے بارہ میں مناوی رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ یہ غریب اور بہت ہی ضعیف ہے ۔ دیکھیں " فيض القدیر " ( 6 / 199 ) ۔

    واللہ تعالی اعلم ۔ .‬
     
     
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/nWF8Wm

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:13PM  

    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    (Untitled)
    http://www.facebook.com/understandislaam/posts/233145413532420
    Jan 16th 2014, 18:03
     
     
    Waqas Muhammadis Fotos
    توحيد كا معنى اور اس كى اقسام

    توحيد كا لغوى معنى:

    توحيد لغت عرب ميں وَحَّدَ يُوَحِّدُ فعل كا مصدر ہے اور جب اس كى نسبت اللہ كى وحدانيت كى طرف كى جائے اور اسے ان صفات و ذات ميں شريك ہونے سے انفرادى وصف ديا جائے تو يہ وحدانيت كا وصف كہلاتا ہے، اور شد مبالغہ كے ليے ہے يعنى اللہ كى وحدانيت كا وصف مبالغہ ركھتا ہے.

    اور عرب كا قول ہے: واحد و احد و وحيد يعنى وہ منفرد ہے چنانچہ اللہ سبحانہ و تعالى واحد ہے يعنى وہ سب حالات ميں شريكوں سے منفرد ہے.

    چنانچہ توحيد اس بات كا علم ہے كہ اللہ سبحانہ و تعالى ايك ہے اس كى كوئى نظير نہيں، تو جو كوئى بھى اللہ كا علم اس طرح نہيں ركھتا، يا پھر وہ اسے وحدہ لا شريك كا وصف نہيں ديتا تو وہ اللہ كو ايك نہيں مانتا.

    توحيد كى اصطلاحى تعريف:

    اللہ تعالى كو الوہيت و ربوبيت اور اسماء صفات ميں يكتا و اكيلا ماننا.

    اور يہ تعريف بھى ممكن ہے: يہ اعتقاد ركھنا كہ اللہ اپنى ربوبيت و الوہيت اور اسماء صفات ميں وحدہ لا شريك ہے.

    اس اصطلاح &quot; توحيد &quot; يا اس كے مشتقات كا اس معنى پر دلالت كرنے كے ليے استعمال كتاب و سنت سے ثابت ہے اور كتاب و سنت ميں استعمال كيا گيا ہے، ذيل ميں اس كى چند ايك مثاليں پيش كى جاتى ہيں:

    اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:

    ﴿ قل ھوا اللہ احد اللہ الصمد لم يلد و لم يولد و لم يكن لہ كفوا احد ﴾.

    آپ كہہ ديجئے كہ وہ اللہ ايك ( ہى ) ہے، اللہ تعالى بے نياز ہے، نہ اس سے كوئى پيدا ہوا نہ وہ كسى سے پيدا ہوا، اور نہ كوئى اس كا ہمسر ہے.

    اور ايك مقام پر ارشاد بارى تعالى اس طرح ہے:

    ﴿ اور تم سب كا معبود ايك ہى ہے، اس كے سوا كوئى معبود برحق نہيں، وہ بہت رحم كرنے والا اور بڑا مہربان ہے ﴾ البقرۃ ( 163 ).

    اور ايك مقام پر اللہ رب العزت نے فرمايا:

    ﴿ وہ لوگ بھى قطعا كافر ہو گئے جنہوں نے كہا اللہ تعالى تين ميں سے تيسرا ہے، در اصل اللہ كے سوا كوئى معبود نہيں، اگر يہ لوگ اپنے اس قول سے باز نہ رہے تو ان ميں سے جو كفر پر رہيں گے انہيں المناك عذاب ضرور پہنچے گا ﴾المآئدۃ ( 73 ).

    اس موضوع كے متعلق آيات بہت زيادہ ہيں.

    اور صحيح بخارى و مسلم ميں ابن عباس رضى اللہ تعالى عنہما سے مروى ہے وہ بيان كرتے ہيں:

    &quot; جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے معاذ بن جبل رضى اللہ تعالى عنہ كو اہل يمن كى طرف بھيجا تو انہيں فرمايا:

    &quot; آپ ايسى قوم كے پاس جا رہے ہيں جو اہل كتاب ہے تم انہيں سب سے پہلے اس كى دعوت دينا كہ وہ اللہ تعالى كى توحيد كا اقرار كريں، جب وہ اس كى پہچان كر ليں تو انہيں بتانا كہ اللہ سبحانہ و تعالى نے ان پر دن اور رات ميں پانچ نمازيں فرض كي ہيں، جب وہ نماز ادا كرنے لگيں تو انہيں بتانا كہ اللہ تعالى نے ان پر ان كے اموال ميں زكاۃ فرض كى ہے جو ان كے اغنياء سے لے كر ان كے فقراء كو دى جائيگى، جب وہ اس كا اقرار كر ليں تو ان سے زكاۃ لے لينا، اور لوگوں كے بہترين اورافضل اموال سے اجتناب كرنا &quot;

    صحيح بخارى حديث نمبر ( 7372 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 19 ).

    اور صحيح مسلم ميں ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما سے مروى ہے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

    &quot; اسلام كى بنياد پانچ اشياء پر ہے: اس پر كہ اللہ كو ايك مانا جائے، اور نماز كى پابندى كى جائے، اور زكاۃ كى ادائيگى كى جائے، اور رمضان المبارك كے روزے ركھے جائيں، اور بيت اللہ كا حج كيا جائے &quot;

    صحيح مسلم حديث نمبر ( 16 ).

    چنانچہ ان سب نصوص ميں توحيد سے مقصود كلمہ طيبہ &quot; لا الہ الا اللہ محمدا رسول اللہ &quot; كے معنى كا اثبات ہے، جو كہ دين اسلام كى حقيقت ہے، جس كے ليے اللہ سبحانہ و تعالى نے اپنے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم كو مبعوث كيا ہے، اس كى دليل يہ ہے كہ يہ اصطلاح اور كلمات مترادفہ كتاب ميں سنت ميں كئى ايك مقام پر وارد ہيں.

    ان ميں سے بعض الفاظ تو سابقہ حديث معاذ رضى اللہ تعالى عنہ ميں بيان ہوئے ہيں:

    &quot; كہ تم اہل كتاب كے لوگوں كے پاس جا رہے ہو جب ان كے پاس پہنچو تو انہيں اس كى دعوت دينا كہ وہ يہ گواہى ديں كہ اللہ تعالى كے علاوہ كوئى معبود برحق نہيں، اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم اللہ كے رسول ہيں &quot;

    صحيح بخارى حديث نمبر ( 1496 ).

    اور ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما كى روايت ميں ہے:

    &quot; اسلام كى بنياد پانچ اشياء پر ہے: اس كى گواہى دينا كہ اللہ كے علاوہ كوئى معبود برحق نہيں، اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم اس كے بندے اور رسول ہيں &quot;

    صحيح مسلم حديث نمبر ( 16 ).

    تو يہ اس كى دليل ہے كہ كہ كلمہ طيبہ &quot; لا الہ الا اللہ محمدا رسول اللہ &quot; كى حقيقت توحيد ہے، اور يہى وہ اسلام ہے جسے ديكر اللہ تعالى نے اپنے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم كو جن و انس كى طرف مبعوث فرمايا، اور يہى وہ دين ہے جس كے بغير اللہ تعالى كسى اور دين اختيار كرنے پر راضى نہيں ہو گا.

    اللہ تعالى كا فرمان ہے:

    ﴿ يقينا اللہ كے ہاں دين صرف اسلام ہے ﴾آل عمران ( 19 ).

    اور ايك دوسرے مقام اللہ جل شانہ كا فرمان ہے:

    ﴿ اور جو كوئى بھى اسلام كے علاوہ دين اپنائے گا اس كا وہ دين قبول نہيں كيا جائيگا، اور وہ آخرت ميں نقصان اٹھانے والوں ميں سے ہو گا ﴾آل عمران ( 85 ).

    جب يہ معلوم ہو گيا تو يہ بھى علم ميں ہونا چاہيے كہ علماء كرام نے توحيد كو تين قسموں ميں تقسيم كيا ہے جو درج ذيل ہيں:

    توحيد ربوبيت

    توحيد الوہيت

    توحيد اسماء و صفات

    توحيد ربوبيت:

    اللہ تعالى كو اس كے افعال مثلا خلق اور تدبير اور زندہ كرنے اور مارنے روزى دينے وغيرہ افعال ميں يكتا ماننا.

    اس توحيد كے كتاب و سنت ميں بہت دلائل پائے جاتے ہيں ان ميں سے بعض دلائل ديكھنے كے ليے آپ سوال نمبر ( 13532 ) كے جواب كا مطالعہ كريں.

    لہذا اگر كسى نے يہ اعتقاد ركھا كہ اللہ كے علاوہ اور بھى كوئى خالق ہے، يا مالك ہے يا روزى رساں ہے، يا اللہ كے علاوہ كوئى اور اس جہان ميں تصرف كرنے والا ہے تو اس نے توحيد كى اس قسم ميں خلل پيدا كيا اور اللہ كے ساتھ كفر كيا.

    كيونكہ پہلے دور كے كفار اور مشركين مكہ بھى اس توحيد كا اجمالى طور پر اقرار كرتے تھے، اگرچہ وہ اس كى بعض تفصيل ميں مخالفت بھى كرتے تھے، اس كے اقرار كى دليل بہت سارى آيات ميں پائى جاتى ہے جن ميں سے چند ايك درج ذيل ہيں:

    فرمان بارى تعالى ہے:

    ﴿ اور اگر آپ ان سے يہ سوال كريں كہ آسمان و زمين كو كس نے پيدا كيا، اور سورج اور چاند كو كس نے مسخر كيا ؟ تو البتہ وہ ضرور يہ كہينگے اللہ نے، تو وہ كدھر الٹے جا رہے ہيں ﴾ العنكبوت ( 61 ).

    اور ايك مقام پر ارشاد بارى تعالى اس طرح ہے:

    ﴿ اور اگر آپ ان سے دريافت كريں كہ آسمان نے پانى كس نے نازل كيا اور اس سے زمين كو بنجر ہونے كے بعد زندہ كس نے كيا ؟ تو وہ ضرور كہينگے اللہ نے، آپ كہہ ديں سب تعريفات اللہ ہى كى ہيں، بلكہ ان ميں اكثر عقل نہيں ركھتے ﴾العنكبوت ( 63 ).

    اور ايك مقام پر رب العزت كا فرمان اس طرح ہے:

    ﴿ اور اگر آپ ان سے دريافت كريں كہ انہيں كس نے پيدا كيا ہے ؟ تو وہ ضرور كہينگے اللہ نے، پھر وہ كدھر الٹے جا رہے ہيں ﴾ الزخرف ( 87 ).

    ان آيات ميں اللہ سبحانہ و تعالى نے بيان فرمايا ہے كہ كفار بھى اس كا اقرار كرتے تھے كہ اللہ تعالى خالق و مالك اور مدبر ہے، ليكن اس كے باوجود انہوں نے عبادت ميں اللہ كى توحيد كا انكار كيا جو ان كے عظيم ظلم اور شديد بہتان اور ضعف عقل كى دليل تھى، كيونكہ ان صفات كا مالك اور ان افعال ميں انفراديت ركھنے والے كى ہى عبادت كرنى چاہيے، اور اس كے علاوہ كسى اور كى عبادت نہ ہو، اور صرف اس اللہ كو ہى يكتا و تنہا اور ايك مانا جائے، اللہ سبحانہ و تعالى پاك اور بلند و بالا ہے اس سے جو وہ شرك كرتے ہيں.

    اس ليے جو كوئى بھى توحيد ربوبيت كا صحيح اقرار كرتا ہو اس كے ليے ضرورى ہے كہ وہ توحيد الوہيت كا بھى اقرار كرے.

    توحيد الوہيت يہ ہے كہ:

    اللہ تعالى كو ہر قسم كى ظاہرى اور باطنى قولى و عملى عبادت ميں يكتا و اكيلا مانا جائے، اور اللہ كے سوا باقى سب كى عبادت كى نفى كى جائے چاہے وہ كوئى بھى ہو، جيسا كہ اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:

    ﴿ اور تيرا پروردگار صاف صاف حكم دے چكا ہے كہ تم اس كے سوا كسى اور كى عبادت نہ كرنا ﴾الاسراء ( 23 ).

    اور ايك مقام پر رب العزت كا فرمان ہے:

    ﴿ اور اللہ تعالى كى عبادت كرو اور اس كے ساتھ كسى كو شريك نہ كرو ﴾النساء ( 36 ).

    اور اسے توحيد اللہ افعال العباد كہنا بھى ممكن ہے، اور اسے توحيد الوہيت كا نام بھى ديا جاتا ہے:

    كيونكہ يہ اللہ كى عبادت اور اسے الہ معبود تسليم كرنے پر مبنى ہے، كہ اللہ كى عبادت محبت و تعظيم كے ساتھ كى جائے.

    اور اسے توحيد عبادت بھى كہا جاتا ہے:

    كيونكہ بندہ اللہ تعالى كے احكام كى ادائيگى اور ممنوعات سے اجتناب كرتے ہوئے اللہ كى عبادت كرتا ہے.

    اور اسے توحيد طلب اور قصد و ارادہ كا نام بھى ديا جاتا ہے؛ كيونكہ بندہ كا مقصد و ارادہ اللہ كى رضامندى و خوشنودى ہے اور خالصتا اللہ كى رضا طلب كرتے ہوئے خالص اسى كى عبادت كرتا ہے.

    يہى وہ قسم اور نوع ہے جس ميں خلل پايا جاتا ہے، اور اسى توحيد الوہيت كى بنا پر اللہ سبحانہ و تعالى نے رسول مبعوث كيے اور كتابيں نازل فرمائيں، اور اسى كى وجہ سے مخلوقات پيدا كى گئيں، اور شريعت بنائى گئيں، اور يہى وہ توحيد الوہيت ہے جس ميں انبياء اور ان كى قوموں كے درميان جھگڑا ہو، اور مخالفت كرنے والے ہلاك كر ديے گئے اور مومنوں كو نجات حاصل ہوئى.

    اس ليے جس نے بھى اس توحيد الوہيت ميں خلل پيدا كيا اور كسى بھى قسم كى عبادت اللہ كے علاوہ كسى اور كے ليے جائز سمجھا تو وہ ملت اسلاميہ سے خارج ہو گيا اور فتنہ ميں پڑ گيا اور سيدھى راہ سے بھٹك گيا، اللہ تعالى ہميں سلامت و محفوظ ركھے.

    اور توحيد اسماء و صفات يہ ہے كہ:

    اللہ كے اسماء و صفات ميں اللہ كو يكتا و تنہا مانا جائے، اس ليے بندے كو يہ اعتقاد ركھنا چاہيے كہ اللہ تعالى كے اسماء و صفات ميں اس كا كوئى مثل نہيں، يہ توحيد دو اساسى اشياء پر مبنى ہے:

    پہلى اساس:

    اثبات:

    يعنى اسماء حسنى اور صفات على ميں سے جسے اللہ تعالى نے اپنے ليے ثابت كيا ہے، يا پھر رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اللہ كے ثابت كيا ہے اسے بغير كسى تشبيہ و مثال كے اسى طرح ثابت كيا جائے جس طرح اللہ كے شايان شان ہے، اور اس كے معانى ميں كسى بھى قسم كى تحريف و تاويل نہ كى جائے اور نہ ہى اس كے حقائق كو معطل كيا جائے اور نہ ہى اس كى كيفيت بيان كى جائے.

    دوسرى اساس:

    تنزيہ: كہ اللہ سبحانہ و تعالى كو ہر قسم كے عيب سے منزہ و پاك مانا جائے، اور ان صفات نقص كى اللہ سے نفى كى جائے جن كى اللہ نے خود نفى كى ہے، اس كى دليل درج ذيل فرمان بارى تعالى ہے:

    ﴿ اس كى مثل كوئى چيز نہيں، اور وہ سميع و بصير ہے ﴾.

    يہاں اللہ سبحانہ و تعالى نے اپنے آپ كو مخلوق كى مماثلت سے منزہ كيا ہے، اور اپنے ليے صفات كمال ثابت كى ہيں جس

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:13PM  

    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    یه صحیح ھے که پهلے گھٹیا طریقے سے بهت سا پیسا کماؤ، پھر مولانا طارق جمیل کے ھاتھ...
    http://www.facebook.com/understandislaam/posts/665076323551127
    Jan 16th 2014, 18:07
     
    ‫یه صحیح ھے که پهلے گھٹیا طریقے سے بهت سا پیسا کماؤ، پھر مولانا طارق جمیل کے ھاتھ په نیک ھو جاؤ. :p‬
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/nWF8Wm

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:13PM  

    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
    He is free of all faults and b...
    http://www.facebook.com/understandislaam/posts/665078036884289
    Jan 16th 2014, 18:12
     
    ‫سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
    He is free of all faults and blemishes; He is the Lord of the angels and Gabriel.‬
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/nWF8Wm

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:13PM  

    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    QUIZ: Which of the following dua can be read during Ruku in Salah (bowing in pra...
    http://www.facebook.com/understandislaam/posts/665057193553040
    Jan 16th 2014, 17:25
     
    QUIZ: Which of the following dua can be read during Ruku in Salah (bowing in prayer)?

    a) Subhaana Rabbiyal-'Adheem.
    b) Subboohun, Quddoosun, Rabbul-malaa'ikati warrooh.
    c) Subhaana thil-jabarooti, walmalakooti, walkibriyaa'i, wal'adhamati
    d) All of the above
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/nWF8Wm

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:13PM  

    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    I want a husband/wife who will get mad at me when I miss a prayer...
     
    I want a h...
    http://www.facebook.com/understandislaam/posts/665068123551947
    Jan 16th 2014, 17:43
     
    I want a husband/wife who will get mad at me when I miss a prayer...

    I want a husband/wife who will pour cold water on me when I don't get up for Fajr Salah...

    I want a husband/wife who will draw me closer to ALLAH, who will get upset when I lie, cheat and do bad things and anything wrong...

    I want a husband/wife who will call me after every Maghrib Salah to read Qur'an together...

    I want a husband/wife who will wake me up in the middle of the night for us to pray together and ask forgiveness from ALLAH!!!

    DO U WANT THE SAME OR NOT???
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/nWF8Wm

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:11PM  

    Uploads by FlaggeDerSunna
     
     
     
    Die Erklärung der '40 Nawawiyyah' - Hadieth Nr. 37 (Scheich Hassan Dabbagh)
    http://www.youtube.com/watch?v=QhLE3Bq2yQE&feature=youtube_gdata
    Jan 16th 2014, 15:46
     
     
     
    Die Erklärung der '40 Nawawiyyah' - Hadieth Nr. 37 (Scheich Hassan Dabbagh)
     
     
    Hadieth Nr. 37 = Die Huld Allâh's & Seine Barmherzigkeit Dieser Unterricht "Die Erklärung der '40 Nawawiyyah' - Hadieth Nr. 37" von Scheich Hassan Dabbagh (A...
    From:
    FlaggeDerSunna
    Views:
    1

    0
    ratings
    Time:
    30:55
    More in
    Education
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/ChjV0R

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:11PM  

    Die Gelehrten - die Erben der Prophetens Facebook-Pinnwand
     
    Die Gelehrten - die Erben der Prophetens Facebook-Pinnwand
     
    Ibn Umar berichtete von Umar ibn Al-Khattab, der sagte: "Hafa bint Umar, die Fra...
    http://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=661898490537530&id=397578090302906
    Jan 16th 2014, 17:47
     
    Ibn Umar berichtete von Umar ibn Al-Khattab, der sagte: "Hafa bint Umar, die Frau von Khunais ibn Hudhaifah oder Hudhafa (Abdur Razzaaq war sich nicht sicher), wurde Witwe. Er gehörte zu den Gefährten des Gesandten Allahs, Allahs Segen und Heil auf ihm, welche Badr erlebten und in Al-Madinah starben."

    Umar sagte: "Ich traf dann auf Uthman ibn Affan und bot ihm Hafsa (zur Frau) an. Ich sagte: "Wenn du willst verheirate ich dich mit Hafsa." Er sagte: "Ich werde schauen." Ich wartete Nächte. Ich traf ihn dann und er sagte: "Ich möchte an diesem meinen Tag nicht heiraten." Ich traf daraufhin auf Abu Bakr und sagte: "Wenn du willst verheirate ich dich mit Hafsa." Jedoch antwortete er mir nicht. So war ich wütender auf ihn als auf Uthman. Ich wartete Nächte. Dann kam der Gesandte Allahs, Allahs Segen und Heil auf ihm, zu mir wegen ihr und ich verheiratete sie mit ihm. Abu Bakr traf mich dann auf und sagte: "Vielleicht warst du auf mich wütend als du mir Hafsa angeboten hast und ich nicht erwiderte?" Ich sagte: "Ja!" Er sagte: "So hat mich gewiss nichts gehindert dir zu antworten, als du sie mir angeboten hast, außer dass ich den Gesandten Allahs, Allahs Segen und Heil auf ihm, hörte, wie er sie erwähnte. So stand es mir nicht zu das Geheimnis des Gesandten Allahs, Allahs Segen und Heil auf ihm, zu enthüllen. Und wenn er von ihr abließe, so hätte ich sie geheiratet.""

    (überliefert bei Al-Bukhari)
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/VlVNMG

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Jan 16 06:10PM  

    Uploads by Al-Rahma Hilfsorganisation
     
     
     
    Al-Rahma im Kosovo Teil 2 - Waisenkinderhilfe 2013
    http://www.youtube.com/watch?v=46_BWck83FY&feature=youtube_gdata
    Jan 16th 2014, 16:24
     
     
     
    Al-Rahma im Kosovo Teil 2 - Waisenkinderhilfe 2013
     
     
    SPENDENKONTO: AL-RAHMA Kontonummer : 818590706 BLZ: 600 100 70 Postbank Stuttgart Verwendungszweck: Waisenkinder im Kosovo.
    From:
    Al-Rahma Hilfsorganisation
    Views:
    8

    0
    ratings
    Time:
    07:53
    More in
    Nonprofits & Activism
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/qNGn1b

     

--
Sie erhalten diese Nachricht, weil Sie Mitglied der Google Groups-Gruppe "News2" sind.
Um Ihr Abonnement für diese Gruppe zu beenden und keine E-Mails mehr von dieser Gruppe zu erhalten, senden Sie eine E-Mail an 76j4725235b235b891248jv1+unsubscribe@googlegroups.com.
Weitere Optionen: https://groups.google.com/groups/opt_out